Study

Urdu quiz

  • The selected game type is invalid.
  •   0%
  •  0     0     0

  • کمی بیشی
    کمی زیادتی
  • جِلانا
    زندہ کرنا
  • اجل
    وقت، موت، قضا
  • اوصاف
    خوبیاں
  • صنعت
    کاریگری، دستکاری
  • برحق کا جملا
    سارہ برحق تھی مگر، اس کا کوئی یقین نہیں کرتا تھا۔
  • آشکار
    ظاہر، کھلا ہوا
  • برحق
    ٹھیک، درست، صحیح
  • معبود
    عبادت کےلائق
  • تابع
    ما تحت، مطیع
  • سبزۂ گل
    ہریالی، گھاس، پھول
  • برّ و بحر
    خشکی اور سمندر
  • شانِ یکتائ
    اکیلا عزت والا
  • جاہ و حشمت
    شان و شوکت
  • صنعت کا جملا
    ہر جاندار چیز اللَّهِ کی صنعت ہے۔
  • معبود کا جملا
    اللَّهُ کے سوا کوئی معبود نہیں۔
  • دارِ فانی
    فنا ہونا والا مقام
  • اجل کا جملا
    اللَّهُ نے ہر جاندار چیز کا اجل لکھا ہے۔
  • نمودیں
    نشانات، علامات
  • عالم
    دنیا،حالت